Gas Leakage Web ad 1

صدرِ مملکت نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی

0

صدرِ مملکت نے جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی اہم دستاویزات فوری طلب

جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں اور انہیں عدالت کی سربراہی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

صدرِ مملکت نے یہ منظوری وزیرِ اعظم کی سفارش پر دی، جس کے بعد جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کی قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کے طور پر تقرری عمل میں آ گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.