Gas Leakage Web ad 1

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی

0

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

بشریٰ بی بی کی فیملی جمعہ کے روز ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔

النصر کلب نے رونالڈو کی قیادت میں7 سال بعد سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

جیل ذرائع کے مطابق فیملی ارکان میں بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابی مہرالنساء شامل تھیں۔

جیل حکام نے بشریٰ بی بی کی ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرائی، جو جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔

ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی کی بیٹی اور بھابی نے ان کی متاثرہ آنکھ سے متعلق خیریت دریافت کی جبکہ زیر سماعت مقدمات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

45 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی کی فیملی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.