مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 313 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا
واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔