Gas Leakage Web ad 1

جنوبی وزیرستان میں خوارج کے خلاف آپریشن جاری، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 فوجیوں کی شہادت کی خبر جھوٹ قرار

0

جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی ناکام کوشش کرنے والے خوارج کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پر سات فوجیوں کی شہادت کی گردش کرنے والی خبر کو غلط قرار دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا کیجانب سے ایران کیلئے امن عمل کی 5 سخت شرائط مقرر، نقصان کا معاوضہ دینے سے انکار

ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران چھ خوارج مارے گئے ہیں جبکہ آخری اطلاعات تک آپریشن جاری ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر واقع ہے اور ایسے سرحدی علاقوں میں ہونے والی خوارجی کارروائیوں کا براہ راست تعلق افغان طالبان سے جوڑا جاتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.