جنوبی وزیرستان میں خوارج کے خلاف آپریشن جاری، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 فوجیوں کی شہادت کی خبر جھوٹ قرار
جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی ناکام کوشش کرنے والے خوارج کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پر سات فوجیوں کی شہادت کی گردش کرنے والی خبر کو غلط قرار دیا گیا ہے۔
امریکا کیجانب سے ایران کیلئے امن عمل کی 5 سخت…