Gas Leakage Web ad 1

حکومت کا فشریز مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافے کا اعلان

0

وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فشریز برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں، اور حکومت نے مالی سال کا 50 کروڑ ڈالر کا ہدف 46 روز قبل ہی حاصل کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کے نام بڑا اعزاز

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مجموعی سی فوڈ برآمدات 80 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، جبکہ چین پاکستان کی سب سے بڑی سی فوڈ مارکیٹ برقرار رہا ہے۔

وزیر بحری امور کے مطابق جولائی تا دسمبر فشریز برآمدات میں 21.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور ثابت مچھلی پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی کیٹیگری قرار پائی ہے۔

جنید انوار چوہدری نے کہا کہ تھائی لینڈ، جاپان اور یورپی یونین میں بھی مچھلی کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.