زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز رکھنی سے 12 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا اور گہرائی 30 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم احتیاطی طور پر ٹیموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔