Gas Leakage Web ad 1

سرکاری دفاتر تین دن بند رہیں گے

0

رواں ہفتے اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکس، اسٹاک ایکسچینج اور سرکاری دفاتر تین دن بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق یکم مئی جمعہ کو اسٹیٹ بینک اور ملک بھر میں اس کے ذیلی دفاتر بند رہیں گے اور یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی بند رہے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر تمام بینک بند رہیں گے۔ یکم مئی چونکہ جمعہ کو آ رہا ہے، اس لیے بینک ملازمین ایک ساتھ تین چھٹیوں سے مستفید ہوں گے، کیونکہ ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں معمول کی چھٹی ہوتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.