Gas Leakage Web ad 1

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا

0

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا وفد اسلام آباد 18 گھنٹے کا سفر نہیں کرے گا، اور ایران کے ساتھ تنازعے کے حوالے سے تمام کارڈز ان کے ہاتھ میں ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ

اس سے قبل اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے پاکستان پہنچنا تھا۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایرانی حکام جب چاہیں انہیں فون کر سکتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.