Gas Leakage Web ad 1

وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پابندیاں ختم

0

اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے شہر میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ضلعی حکام کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے کھول دیے گئے ہیں اور ٹرانسپورٹ سرگرمیوں کو معمول پر لایا جا رہا ہے۔

سپریم کورٹ پاکستان کا ترکیہ اور چین کے ساتھ عدالتی تعاون مزید مضبوط

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا، جبکہ دیگر تمام مقامات پر سفری سہولیات بحال کر دی گئی ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہریوں کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ روزمرہ آمدورفت میں آسانی پیدا ہو سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.