صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا
صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا وفد اسلام آباد 18 گھنٹے کا سفر نہیں کرے گا، اور ایران کے ساتھ تنازعے کے حوالے سے تمام کارڈز ان کے ہاتھ میں ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام…

