کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
خلائی سفر کے دوران اسپیس کرافٹ کے اندر آئی فون کے تیرنے کا دلچسپ نظارہ
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کو مقامی گیس دینے کی صورت میں سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی کمی واقع ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں تقریباً 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہو سکتی ہے، جس کے باعث گیس کی لوڈ شیڈنگ یا شیڈول نافذ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔