Gas Leakage Web ad 1

ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملوں کو فوری روکا جائے: جی 7 ممالک کا مطالبہ

ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملوں کو فوری روکا جائے: جی 7 ممالک کا مطالبہ

0

جی سیون ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران سے متعلق جنگ کے دوران شہریوں اور بنیادی ڈھانچے پر حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔

Gas Leakage Web ad 2

پیرس میں ہونے والے جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں سعودی عرب، برازیل، جنوبی کوریا، بھارت اور یوکرین نے بھی شرکت کی۔

سکردو واقعہ، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان، تحقیقات کا آغاز

اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں اس بات پر زور دیا گیا کہ علاقائی شراکت داروں، شہری آبادیوں اور اہم انفرا اسٹرکچر پر تنازع کے اثرات کو کم کرنا نہایت ضروری ہے۔

جی سیون ممالک نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ ایران جنگ کے دوران شہریوں اور بنیادی ڈھانچے پر حملے فوری طور پر روکے جائیں۔

اس کے علاوہ اجلاس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی محفوظ اور بغیر ٹول آزادی کی بحالی کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.