Gas Leakage Web ad 1

وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی تصدیق کردی

0

ائٹ ہاؤس نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔

Gas Leakage Web ad 2

مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا ءوِٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے ممکنہ دورۂ اسلام آباد کے بارے میں سوال کے جواب میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ یہ حساس سفارتی بات چیت ہے اور امریکہ اس معاملے پر میڈیا کے ذریعے مذاکرات نہیں کرے گا۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا بدلتے ہوئے حالات میں میٹنگز کے بارے میں قیاس آرائی کو اُس وقت تک حتمی نہیں سمجھنا چاہیے جب تک وائٹ ہاؤس کی جانب سے باضابطہ اعلان نہیں ہو جاتا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.