ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا۔
کراچی میں گل پلازہ ایک بار پھر سج گیا
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو چار بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔