مسقط: عمان میں غیر ملکی کارکنوں کے لیے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف کرادی گئی۔

وزارت محنت کے مطابق مخصوص پیشوں سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کارکن ورک پرمٹ کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو گردوں کے تکلیف دہ امراض کا شکار بنا دیتی ہے
وزارت محنت نے بتایا کہ خصوصی ورک پرمٹ اسکیم میں 9 پیشہ ورانہ گروپس شامل کیے گئے ہیں، جن میں گھریلو ملازمین، بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن اور ڈرائیور شامل ہیں۔
اس کے علاوہ باغبانی، رہائشی سکیورٹی گارڈز اور گھریلو صحت کے معاونین کو بھی اس اسکیم میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا عنوان شامل کریںخبر کی زبان مزید رواں کریں



