Gas Leakage Web ad 1

آیت اللہ علی رضا أعرافی کو قائم مقام سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا

آیت اللہ علی رضا أعرافی کو قائم مقام سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا

0

علی رضا اعرافی کو قیادت کونسل کا فقیہ مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ عبوری قیادت کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا

ایرانی میڈیا کے مطابق تین رکنی عبوری کونسل میں مسعود پزشکیان اور ایرانی چیف جسٹس بھی شامل ہیں۔

کونسل اس وقت تک سپریم لیڈر کے اختیارات سنبھالے گی جب تک مجلس خبرگان رہبری نیا سپریم لیڈر منتخب نہیں کر لیتی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.