نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے: امریکی صدر

نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے: امریکی صدر

0

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن کیس میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو معافی دینے کا مطالبہ کر دیا۔

امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے اور انہیں معافی نہ دینا شرمناک ہے۔

بنگلادیش انتخابات: بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔

امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست زیر غور ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ معافی دینے کا فیصلہ بیرونی یا اندرونی دباؤ کے بغیر کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.