Gas Leakage Web ad 1

دنیا کا سب سے معمر کاکٹیل

دنیا کا سب سے معمر کاکٹیل

0

امریکا میں ایک خاندان کے پالتو کاکٹیل نے اپنی نسل کے سب سے معمر طوطے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سونی نامی اس کاکٹیل نے 32 برس اور 292 دن کی عمر میں یہ ریکارڈ حاصل کیا، جس کی تصدیق اکتوبر 2025 میں کی گئی تھی، اور گزشتہ ماہ کی 10 تاریخ کو اس نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی۔

سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے

امریکی ریاست الِینوائے سے تعلق رکھنے والی کاکٹیل کی مالکن جینیٹ ریچر کا کہنا تھا کہ سونی 1993 میں ان کے خاندان کا حصہ بنا، اس وقت وہ صرف چند ہفتوں کا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ شروع میں سونی کا ذخیرہ الفاظ زیادہ تھا، لیکن اب وہ صرف چند الفاظ استعمال کرتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.