Gas Leakage Web ad 1

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 17 ماہ بعد منظور

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 17 ماہ بعد منظور

0

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ تقریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

خادم الحرمین کی ہدایت پر کل ملک گیر نمازِ استسقاء ادا کی جائے گی

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفیٰ گزشتہ رات منظور کیا اور یہ استعفیٰ اسی تاریخ سے نافذ العمل ہوا جس تاریخ کو انہوں نے دیا تھا۔ سردار اختر مینگل جنوری 2026 تک بطور رکن قومی اسمبلی تمام مراعات بھی حاصل کرتے رہے۔

یاد رہے کہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے 3 ستمبر 2024 کو استعفیٰ دیا تھا۔ سردار اختر مینگل این اے-256 (خضدار ون) سے فروری 2024 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور استعفیٰ منظور ہونے کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی ہے، جس پر اگلے تین ماہ کے اندر ضمنی الیکشن ہو سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.