sui northern 1

پی این ایس سی کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ

پی این ایس سی کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ

0
Social Wallet protection 2

کراچی: پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ ہوگیا ہے۔

sui northern 2

عمران خان کو ٹارچر کرنے کیلئے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان

آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنے پہلے کارگو کے ساتھ کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا۔

بیڑے میں شمولیت کے بعد پی این ایس سی کے بحری جہازوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ایم ٹی کراچی 74 ملین ڈالر میں خریدا گیا۔

واضح رہے کہ آئندہ ماہ مزید دو بحری جہاز پی این ایس سی کے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.