sui northern 1

اداکارہ نورا فتیحی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے

اداکارہ نورا فتیحی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے

0
Social Wallet protection 2

بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی معروف ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال رہتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے مداحوں کو باقاعدگی سے آگاہ رکھتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک بار پھر اپنی کچھ نئی تصاویر جاری کی ہیں، جن میں وہ گہرے شراب نما (ڈیپ وائن) رنگ کے اسٹریپ ڈریس میں انتہائی دلکش اور پرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔

sui northern 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا: وفاقی وزیر احسن اقبال

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی نے سوشل میڈیا پر جو تصاویر شیئر کی ہیں ان میں انہوں نے ڈیپ وائن رنگ کا اسٹریپ لیس باڈی کون لباس زیب تن کر رکھا ہے، جسے کروکوڈائل ٹیکسچر میں تیار کیا گیا ہے۔ اس لباس میں وہ اپنے فیگر کو بھرپور انداز میں نمایاں کرتی نظر آ رہی ہیں۔

اسٹریپ لیس ڈیزائن کی وجہ سے نورا فتیحی کے لباس کا نیک لائن اور کندھوں کا حصہ کافی باوقار لگ رہا ہے، جو کسی بھی پارٹی کے لیے ایک موزوں انتخاب تھا۔ اداکارہ نورا فتیحی نے اس لباس کے ساتھ اسی رنگ کی میچنگ لیدر جیکٹ بھی پہنی ہے، جسے انہوں نے آف شولڈر اسٹائل میں کیری کیا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.