sui northern 1

الیکشن کمیشن کے دو نئے ترجمان مقرر

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے دو نئے ترجمان مقرر کر دیئے ۔نجی ٹی وی مطابق ای سی پی کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے،نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن ہیں جبکہ حامد رضا خان کو ڈائریکٹر ایم سی او الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.