Gas Leakage Web ad 1

کوکنگ آئل ،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عام بلبلا اٹھے

کوکنگ آئل ،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عام بلبلا اٹھے

0

کوکنگ آئل ،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عام بلبلا اٹھے

Gas Leakage Web ad 2

شہر کی اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک میں لگانا چاہیے: سپریم کورٹ

10 روپے اضافے کے بعد درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت 582 روپے فی لیٹر یا کلوگرام تک پہنچ گئی۔

درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمت میں بھی 10 روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد یہ 540 روپے فی لیٹر یا کلوگرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح 2 روپے اضافے کے بعد چینی کی قیمت 179 روپے فی کلوگرام مقرر کر دی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.