sui northern 1

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے باضابطہ درخواست سیکرٹری قومی اسمبلی مشتاق کے دفتر میں جمع کروا دی گئی، جسے چیف وہپ عامر ڈوگر، اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں نے پیش کیا۔

غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے امریکی نائب صدر ہنگامی طور پر اسرائیل روانہ

درخواست پر اپوزیشن کے 74 اراکین اسمبلی نے دستخط کیے، جنہوں نے محمود خان اچکزئی کو متفقہ طور پر اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کیا۔

تاہم، پی ٹی آئی کے تین اراکین — علی افضل ساہی، عمر فاروق، اور صاحبزادہ محبوب سلطان — بیرونِ ملک موجود ہونے کے باعث درخواست پر دستخط نہیں کر سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.