sui northern 1

ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا

0
Social Wallet protection 2

ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا

sui northern 2

(نیوز ڈیسک)ایران کی جانب سے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا گیا۔
ایرانی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی ایف 35 طیارے کو تبریز میں گرایا گیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایرانی فوج نے اسرائیل کے تین طیارے گرانے اور خاتون پائلٹ سمیت 2 پائلٹس کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.