تازہ ترینتجارت مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا ، قیمت کیا ؟ جانیں By ویب ڈیسک On مارچ 22, 2025 0 Share سستا پروٹین آؤٹ آف روٹین، چکن عوام کی دسترس سے مزید دور ہوگیا۔ لاہور میں چکن سرکاری قیمت595کےبجائے688روپےفی کلومیں فروخت ہونے لگا، سرکاری نرخ نامےپرکہیں بھی عملدرآمدنہیں ہورہا۔ مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا ، قیمت کیا ؟ جانیں 0 Share