sui northern 1

علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

sui northern 2

لاہور میں علی نواز اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمہ داری اور فرض ہے، نوازشریف

Leave A Reply

Your email address will not be published.