علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
لاہور میں علی نواز اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے…