Gas Leakage Web ad 1

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست دیدی گئی

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست دے دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ثمینہ خالد گھرکی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو سپریم کورٹ کے حکم پر ثمینہ خالد گھرکی کی نشست معطل کی تھی،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں کیا

Gas Leakage Web ad 2

فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا،امیر جماعت اسلامی

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.