sui northern 1

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد۔:وزارت پارلیمانی امور نے15ویں قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

sui northern 2

جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں آئین کے آرٹیکل 58 کی ذیلی شق (1) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صدرمملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔دریں اثنا کابینہ ڈویژن نے 33 وفاقی وزرا، 7 وزرائے مملکت،

وزیراعظم کے 5 ایڈوائزرزاور 38 معاونین خصوصی کےعہدوں سے سبکدوش ہونے کے 3 الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.