Gas Leakage Web ad 1

پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر خبروں کی سختی سے تردید

0

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق کمیٹی تشکیل اور رپورٹ بنانے کا ٹاسک دینے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور حقائق سے منافی ہیں۔

مزید پڑھیں:پی سی بی میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا،محسن نقوی

پی سی بی نے بتایاکہ کھلاڑیوں پر پابندی لگانے اور جرمانہ عائد کرنے کے سلسلے میں خبر من گھڑت ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.