Gas Leakage Web ad 1

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کل مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کررکھا تھا،اس سے قبل 10جولائی کو بھی اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس ملتوی ہوا، مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.