Gas Leakage Web ad 1

راولپنڈی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار

0
راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔
Gas Leakage Web ad 2
تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم محمد خان سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم عبداللہ سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم ظہیر سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم خرم سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے ملزم عتیق سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم زاہد سے 01 رائفل 12 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.