Gas Leakage Web ad 1

لومڑی باربی کیو پارٹی سے کھانا لے اُڑی

0

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں پولیس نے باربی کیو کا سامان چوری ہونے کی شکایت پر تفتیش شروع کی تو ایک دلچسپ حقیقت سامنے آگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق کراؤنیسٹ پاس کے علاقے میں چوری کی اطلاع موصول ہوئی تھی اور ابتدائی طور پر مشتبہ شخص کی جو وضاحت دی گئی اس میں سرخ بال، چھوٹا قد اور موٹا کوٹ شامل تھا۔

ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے عزائم مشترک ہیں ، چیئرمین نادرا
تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ مبینہ چور دراصل کوئی انسان نہیں بلکہ ایک لومڑی تھی جو منہ میں ہاٹ ڈاگز اٹھائے فرار ہو رہی تھی۔

پولیس نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ تفتیش کے بعد “ملزمہ” کو بغیر کسی شرط کے اور بھرے ہوئے پیٹ کے ساتھ جانے دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.