یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، صدر و وزیر اعظم کے پیغامات
(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
یوم عاشور آج پورے پاکستان میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نواسۂ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کی عظیم قربانی…