گوگل نے صارفین کی پرائیویسی اور حفاظت کےلیے بڑی اپ ڈیٹ کردی
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کی آن لائن پرائیویسی کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گوگل کروم کے اینڈرائیڈ ورژن میں ایک اہم نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنی مکمل درست لوکیشن کے بجائے صرف اندازاً مقام شیئر کر سکیں گے۔
نئی…