گوگل فوٹوز پر صارفین کے لیے دلچسپ تفریحی فیچر، میمز بنانا ہوا آسان
گوگل کی مشہور فوٹو اسٹوریج سروس گوگل فوٹوز ایپ میں ایک نیا جنریٹو اے آئی فیچر متعارف کرایا گیا ہے، جسے "می میمی" کہا جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ذاتی تصاویر لے کر انہیں مزاحیہ میمز کی شکل دے سکیں گے، جس سے گوگل…