گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض کر دیے
پشاور: خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او آرڈیننس کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او…

