گندم فروخت کی حد کے خاتمے سے چھوٹے آبادگاروں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا: شرجیل میمن
اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کاشتکار بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی پیداوار سرکاری مراکز پر فروخت کر سکیں گے، اور گندم کی امدادی قیمت 3,500 روپے مقرر کرنا اور خریداری کا ہدف 10 لاکھ میٹرک ٹن رکھنا حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کا واضح…