گلے کی خراش سے نجات پانا بہت آسان
گلے کی خراش یا سوزش کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے۔ گلے کی خراش یا سوزش بہت تکلیف دہ ہوتی ہے اور اس کے شکار افراد کے لیے کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے بلکہ کچھ کے لیے تو بات کرنا بھی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ چند گھریلو طریقوں سے اس…