کراچی میں ہمارےساتھ بھی دھاندلی ہوئی،جمہوریت کی خاطراپنادل تھام لیا،خورشیدشاہ
سکھر:پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماخورشیدشاہ نےکہاہےکہ کراچی میں ہمارےساتھ بھی دھاندلی ہوئی،لیکن جمہوریت کی خاطراپنادل تھام لیا۔
تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا سکھر میں میڈیاگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ ووٹ ملا بھی…