میچ کے دوران کس طرح کی سیکیورٹی ہوگی؟ شہریوں کیلئے اہم خبر
شہرقائد میں اس بار ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات ہونگے، ڈی آئی جی مقصود میمن نے پلان بتادیا۔
ڈی آئی جی سیکیورٹی ایمرجنسی ڈویژن مقصود میمن کا کہنا تھا کہ ہم نے سیکیورٹی کے تمام انتظامات کیے…