کراچی میں عید پر گرمی، 14 اپریل سے بارش کا امکان
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر عیدالفطر کے ایام میں گرمی رہے گی جبکہ 14 اپریل سے بارش کا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پر گرمی بڑھ رہی ہے، 12 اپریل تک صوبے بھر میں موسم گرم رہے…

