کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی(نیوزڈیسک)ملک کے پانچ اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ۔
پانچوں اضلاع سے…