کاملا ہیرس جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں،ٹرمپ
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس تو جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران سماجی رابطے…