کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
ریاستی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے محکموں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے نیٹ ورک اور اس سے منسلک عناصر کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اب صرف تنظیم کے فعال ارکان ہی نہیں بلکہ پسِ پردہ…