پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن قبل کس کی کال آئی؟ علی امین گنڈاپور نے بتا دیا
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے سے 10 روز قبل پرویز خٹک نے انہیں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے بتایا کہ اسپیکر کے گھر کے سامنے واقع…