پی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہيں کرے گی، فیصلہ اب اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں…
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، اب فیصلہ اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا۔
جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وفاق کے فیصلوں کا ایک ہی جواب ہے، "بھرپور…

