پی سی بی کا سینیٹ کو تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات دینے سے انکار
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینیٹ کو تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور سلیکشن بورڈ سمیت دیگر عہدیداروں کی مالی معلومات کو خفیہ قرار دے دیا گیا ہے۔
یوئیفا انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ میں روس کے خلاف میچ…